

Loading content...
جو صوفیائے کرام کے سلسلہ ہائے طریقت ہیں ان میں سے اکثر سلسلے روحانی فیض کا مبدہ و منبع شہنشاہ معظم امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام ہی کو مانتے ہیں اور وہ بھی اس بات کو مانتے ہیں کہ اصحاب کرام میں سے کوئی بھی ایسا نہیں ہے کہ جسے نور کہا یا مانا جا سکے کیونکہ جن افراد نے کلمہ پڑھ کر خود کو پاک کیا ہے وہ اس پاک کرنے والے نور کے ہم مرتبہ کیسے ہو سکتے ہیں؟ اور جو چالیس چالیس سال تک کفر و شرک میں مبتلا رہے، بت پرستیاں کرتے رہے، اس کے بعد وہ کلمہ پڑھ کر تو اکدم نور نہیں ہو سکتے، اس لئے جو نور سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہے وہ ان کی اپنی آل ہے باقی جو ہیں وہ خاکی بشر ہیں، ان کے در کے غلام ہیں، مالک نہیں بن سکتے یا مانے جا سکتے بلکہ عبد مملوک ہی ہیں ،حسب کتنا ہی اونچا کیوں نہ ہو نسب کا مقام نہیں لے سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار