

Loading content...
ہمارے عقیدے کے مطابق شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نیابت کے قابل انہی کی آل ہے کیونکہ آل پاک بھی انہی کے نور کا حصہ ہے، سبھی انہی کے علم کے حامل ہیں، انہی کے عظمت و شرافت و تقدس کے آئینہ دار ہیں، اس لئے انہیں ہی نیابت و خلافت رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم حاصل ہے جیسا کہ امیرالمومنین علیہ الصلوات والسلام کے بارے میں آپ جناب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا تھا کہ انا و علیؐ من نور واحد یعنی ان کا اور ہمارا نور ایک ہے، اسی طرح ان کے علم کے بارے میں فرمایا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار