

Loading content...
دوستو! ہمارا یہ بھی عقیدہ ہے کہ عہدۂ نیابت پر فائز ہونے کیلئے ایک میرٹ ہوتا ہے جیسا کہ نیابت اِلٰہیہ کا حامل وہ نور ہوتا ہے جو وحدت الاصل ہوتا ہے یعنی جو اللہ جل جلالہ کے اپنے ہی نور سے مشتق و جدا شدہ ہو جیسے شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا نور ہے اسی طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نیابت کیلئے یہ میرٹ ہے کہ جو ان کے نور سے جدا شدہ و مشتق نور ہو وہی ان کا نائب و وصی و خلیفہ ہو سکتا ہے نور کا جانشین نور ہی ہوتا ہے یہ نور علیٰ نور کا مفہوم بھی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار