

Loading content...
یہ بھی یاد رکھنا چاہیے کہ ہمارے مسلک میں ختم نبوت کا تصور بہت قوی ہے کیونکہ ہمارے عقیدے میں سلسلۂ نبوت کو ختم کرکے سلسلۂ ولایت کو جاری مانا جاتا ہے اس طرح بعد والے کسی نبی کا کوئی تصور ہی نہیں کر سکتا اس لئے جتنے لوگوں نے دعوائے نبوت کیا ہے ان کے ہمنواؤں میں سے ایک بھی شیعہ نہیں تھا بلکہ وہ دوسرے مسالک کے لوگ تھے جو ان کی امت میں شامل ہوئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار