

Loading content...
یہ عقیدہ بھی ہمارے مسلمہ عقائد میں سے ہے کہ شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے وصال کے بعد ان کی روحانی و معنوی و نورانی حکومت اِلٰہیہ کے وارث شہنشاہ معظم امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام ہیں اور یہ بلا فصل وارث ہیں یعنی ان کے فوراً بعد یہی ان کی حکومت باطنیہ و نبویہ کے وارث قرار پائے ہیں کیونکہ اس کا اعلان روز غدیر ہوچکا تھااور یہ سلسلہ ہمارے شہنشاہ امامِ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیف تک پہنچتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار