

Loading content...
آپ نے دیکھا ہے کہ اللہ جل جلالہ نے میقات کیلئے جناب موسیٰ علیہ السلام سے فرمایا کہ خود ہی کچھ لوگوں کو منتخب کرکے لاؤ جب انہوں نے اپنی مرضی سے ستر آدمی کو منتخب کیا تو ایک بھی میرٹ پہ پورا نہ اترا حالانکہ جناب موسیٰ علیہ السلام نبی بھی تھے، رسول بھی تھے، کلیم بھی تھے، صاحب شریعت بھی تھے، بنی اسرائیل کے سارے انبیا علیہم السلام سے افضل بھی تھے، مگر ان کا انتخاب بھی ناقص ثابت ہوا تو کیا اس کا امکان نہیں ہے کہ اگر ایک ناقص عقل کی انسانیت کسی کو اللہ کا نائب بنائے اور وہ بھی ناقص ہی ثابت ہو؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار