

Loading content...
اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ انسان جتنا ہی کامل کیوں نہ ہو اور اس کا جتنا بڑا اجماع کیوں نہ ہو وہ ہمیشہ ناقص ہوتا ہے کیونکہ ناقصین کا مجموعہ بھی ناقص ہوتا ہے جیسا کہ علامہ اقبال نے فرمایا تھا کہ ہزاروں گدھے مل کر ایک انسانی دماغ جیسا کام نہیں کر سکتے اسی طرح ہزاروں ناپختہ شعور بچے مِل کر ایک کامل عقل کا فیصلہ نہیں کر سکتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار