

Loading content...
کچھ صاحبان علم کلام نے اس پر یہ اعتراض بھی کیا ہے کہ ایک آدمی کہتا ہے کہ میں اللہ کا نائب ہوں اور وہ لاٹھی کو سانپ بنا کر دکھاتا ہے تو اس کا اس دعوے سے کیا تعلق ہے یہ تو ایسے ہے کہ جیسے کوئی آدمی دعویٰ کرے کہ میں ایک بہت بڑا عالم ہوں اور ثبوت کے طور پر وہ کہے کہ میں دس دن بھوکا رہ کر دکھا سکتا ہوں یعنی اس کا دعویٰ کچھ اور ہے اور دلیل دعویٰ کو ثابت نہیں کرتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار