

Loading content...
کیونکہ رسول و نبی اللہ کا نائب ہوتا ہے اس لئے اس کا تعارف اللہ جل جلالہ کے ذمہ ہوتا ہے اگر کوئی لاکھ بار کہے کہ میں اللہ کا نبی ہوں کسی کو نہیں ماننا چاہیے جب تک کہ اللہ کی طرف سے اس کا تعارف بذریعہ تصدیق نہ ہو اور اللہ جل جلالہ ہمیشہ خوارق و معجزات سے اپنے نائب کا تعارف کرواتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار