

Loading content...
خلافت اوّل پر امت کا اجماع بھی ثابت نہیں ہے کیونکہ اپوزیشن کا سامنے آنا خلافِ اجماع ہے اور سعد بن عبادہ اور انصار کو جبراً فقط چند افراد کے اجماع پر مجبوراً پابند کرنا اور اپنی رائے کے خلاف رائے دینے پر اس کی پسلیاں توڑ دینا اور بزور شمشیر صرف اپنی بات منوانااجماع کی تعریف سے خارج ہوجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار