

Loading content...
یہ طریقہ جس کی لاٹھی اس کی بھینس جیسا ہے اس میں دنیا کا کوئی نظام موجود نہیں ہے بلکہ ایک بربریت وفرعونیت ہے کہ جو بھی تلوار لے کر مسلط ہوجائے وہی اللہ کا نا ئب ہے نعوذ باللہ یہ دین میں جنگل کا قانون نافذ کرنے کے برابر ہے اور اسی کی ایک شاخ یہ تھی کہ خلفاء صاحبان اپنی اولاد کو نامزد کرتے چلے گئے اور پھر انہی کے خاندان کے افراد انہی کے بھائی بند رشتہ دار حتیٰ کے بھائی تک نام نہاد خلفا ئے مسلمین کی گردنیں اڑاتے رہے، حقیقت یہ ہے کہ ایسے نظاموں کا انجام ایسا ہی ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار