

Loading content...
() انتخاب خلافت کا چوتھا طریقہ یہ ہے کہ جس کے ہاتھ میں تلوار ہو اور مسلمانوں کی گردنوں پر بزور شمشیر مسلط ہوجائے اللہ جل جلالہ بھی اسی کو اپنا اور اپنے حبیب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا نائب مان لیتا ہے جیسا کہ معاویہ اور یزید ملعون وغیرہ اور ان کے بعد سارے مروانی اور عباسی ملعون خلیفہ بنتے رہے اور ان کے کردار کسی سے مخفی نہیں ہیں کہ انہوں نے دین کو کس بری طرح سے مذاق بنایا اس کیلئے تاریخ کی کتابیں جو خود انہی حضرات نے اپنی شان میں لکھوائی ہیں وہی خود گواہ ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار