

Loading content...
یہ طریقہ شورائی نظام سے ملتا ہے مگر اس میں گردن مارنے کی شرط سے اس کا کوئی اعلیٰ تصور نہیں بنتا ہے، اس پر بھی وہی اعتراض ہوتا ہے کہ جب یہ اختیار رسول اﷲ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو نہیں تھا تو ان چھ سات آدمیوں کو اللہ کی طرف سے تو یہ اختیار ملا نہیں تو پھر کس نے دیا ہے اور ان کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار