

Loading content...
() انتخاب خلیفہ کا دوسرا طریقہ غیر جمہوری ہے یعنی خلیفہ سابق اپنے بعد خود خلیفہ منتخب کرکے اس پر بیعت لے لے… اس میں نقص یہ ہے کہ یہاں یہ نہیں بتایا جاتا کہ یہ منتخب کرنے کا خلیفہ کو اختیار کس نے دیا ہے؟ کیونکہ ایک طرف تو اللہ نے یہ اختیار کسی نبی یارسول کو بھی نہیں دیا کہ وہ اپنا نائب مقرر کرے تو دوسری طرف امت کے بنائے ہوئے خلیفہ کو یہ اختیار کس نے دیا ہے؟ کم از کم اللہ جل جلالہ نے تو نہیں دیا، اس کا جواب ان کے ذمہ ہے ہمارا کام صرف ان کا نظریہ بتانا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار