

Loading content...
پھر اس الیکشن میں اپوزیشن کی شکل میں انصار آئے اور سعد بن عبادہ مخالف امیدوار کی صورت میں سامنے آئے تو انہیں الیکشن سے باہر کرنے کیلئے اس قدر مارا پیٹا گیا کہ اس کی پسلیاں ٹوٹ گئیں یہ بھی کوئی جمہوری رویہ نہ تھا بہرحال جو بھی تھا وہ یہی تھا ہمیں اس پر زیادہ بحث نہیں کرنا ہے، یہ علم مناظرہ کی باتیں ہیں کتب مناظرہ میں اس کی تفصیل دیکھی جا سکتی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار