

Loading content...
یہ پہلاتصور جمہوریت سے ملتا جلتا ہے اور اسی طریقہ کار سے خلیفہ اوّل کو منتخب کیا گیا تھا اگرچہ اس کے انتخاب میں جمہوریت بھی اپنی ناقص ترین شکل میں سامنے آئی تھی کیونکہ سقیفہ بنی ساعدہ میں صرف 72 افراد ہی نے ووٹ دیا تھا باقی شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی تجہیز و تکفین میں مصروف تھے اور انہیں علم تک نہ تھا کہ کوئی الیکشن ہو بھی رہا ہے یا نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار