

Loading content...
() دیگر مسالک کا کہنا ہے کہ شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بعد ان کی نیابت کلیہ کیلئے کسی کو منتخب کرنے کا حق امت کو حاصل ہے، یعنی امت مِل کر جسے رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا خلیفہ بنا دے اللہ بھی اسی کو خلیفہ مان لیتا ہے، اس کیلئے خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو بھی اختیار نہیں دیا گیا کہ وہ اپنا نائب خود مقرر کریں بلکہ یہ اختیار امت کو حاصل ہے، ان سے کوئی یہ پوچھنے والا نہیں ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر حضرت عیسیٰ علیہ السلام تک کسی نبی یا رسول کا جانشین کیا ان کی امت نے منتخب کیا تھا یا یہ اختیار امم سابقہ میں سے کسی امت کو دیا گیا تھا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار