Loading content...
اہل تشیع کا عقیدہ یہ ہے کہ امامت و ولایت و خلافت یہ سب اِلٰہی عہدے ہوتے ہیں یہ سارے منصب اللہ جل جلالہ کی طرف سے قائم شدہ ہیں اور ان پراپائنٹ (Appoint) بھی وہ خود ہی کرتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار