

Loading content...
یعنی ہم نے اس پر دودھ پلانے والی عورتوں کا دودھ حرام فرما دیا تھا … یعنی کسی بھی نبی پر دودھ پلانے والی عورتوں کا دودھ پینا حرام ہوتا ہے… ہم بی بی حلیمہ سعدیہ رضوان اللہ علیھا کا بہت احترام کرتے ہیں کیونکہ وہ سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اولین خدمت گار ہیں اور آپ انہیں ماں کہہ کر یاد فرمایا کرتے تھے اور ماں کادرجہ اور احترام دیتے تھے اس لئے ہر مسلمان پر ان کا احترام واجب ہے مگر سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کوان کا دودھ پلانا اللہ جل جلالہ کے قانون کے مطابق حرام ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار