

Loading content...
دوستو! یہ دودھ پلانے والی روایت قرآن کے خلاف ہے کیونکہ اللہ کا یہ قانون ہے کہ کسی معصوم کو اس کی معصوم والدہ صلوات اللہ علیہا کے علاوہ کوئی دودھ نہیں پلا سکتا جیسا کہ کلام اِلٰہی میں جناب موسیٰ علیہ السلام کے ضمن میں اللہ جل جلالہ نے اپنا قانون بتادیا اور فرمایا ہے ٭وحرمناعلیہ مراضع من قبل …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار