

Loading content...
اسلام دشمن عناصر نے یہ پروپیگنڈا بھی کیا ہے کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم غریب تھے اور انہیں دودھ پلانے والی عورتیں لے کر بھی نہیں جانا چاہتی تھیں بلکہ بی بی حلیمہ بنت ذوئیب سعدیہ رضوان اللہ علیھا نے مہربانی کی اور انہیں ان کی غربت پر ترس آگیا اور وہ انہیں لے کر گئی اور اپنا دودھ پلایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار