

Loading content...
جناب قُصَیِّ علیہ الصلوات والسلام وہ پہلی ذات ہیں جنہوں نے مکہ کے گرد وپیش آباد قبائل کو جمع کرکے انہیں قریش یعنی جمع ہونے والی چھوٹی سی جماعت کا نام دیا کیونکہ قریش کوئی کاسٹ]قومیت[ نہیں بلکہ ایک صفت ہے … اس کے بعد انہوں نے تجارت اور جانور پالنے کا سلسلہ شروع فرمایا اور زراعت کی بنیاد رکھتے ہوئے کھجور کے باغات لگوائے اور اس طرح مکہ کو آباد کیا … کیونکہ وہ عرب کے رئیس وامیر ترین فرد تھے اس لئے کعبة اللہ کے زائرین یعنی حجاج کرام کے خورد و نوش کا انتظام بھی وہ خود فرماتے تھے اور زائرین کو پرتکلف کھانے دیتے تھے جس کی وجہ سے عربوں میں حج کرنے کا شعور بیدارفرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار