

Loading content...
دیگر مسالک اسلامیہ اور مسلک تشیع میں جو مرکزی فرق ہے وہ یہ ہے کہ سارے مسالک اسلامیہ یہ تو کہتے ہیں کہ شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بعد کوئی نبی نہیں آنا ہے مگر عملی طور پر انہوں نے ختم نبوت کو رائج نہیں کیا ہے بلکہ صرف شیعہ مسلک ہے جو عملی طور پر ختم نبوت کو رائج کرتا ہے کیونکہ مسلک تشیع میں ختم نبوت کے بعد سلسلہ ولایت کوجاری کردیا گیا ہے جو ختم نبوت پر مہرکی طرح ہے کہ اب کوئی نبی نہیں آئے گا بلکہ جو آنے والے ہیں وہ امام و حجت ہوں گے اس لئے ہمارے کلمہ طیبہ میں وہ مہر موجود ہے اور ہمارا کلمہ یہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار