

Loading content...
دوستو! شیعہ عقائد میں سے ایک یہ عقیدہ بھی ہے کہ ہمارے شہنشاہ معظم سرور دوجہاں صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم خاتم الانبیا ہیں ان کی بعثت کے بعد کوئی بھی نبی مبعوث نہیں ہونا ہے، نہ ان سے بڑا اور نہ ہی ان جیسا اور نہ ہی ان سے کم درجے کا اور نہ ہی ان کے ماتحت کوئی ایسا فرد آنے والا ہے جو بحیثیت نبی کے آئے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار