

Loading content...
ًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًً شیعہ خیر البریہ سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے معراج کے قائل ہیں بلکہ اللہ جل جلالہ نے جس طرح سورہ بنی اسرائیل اور سورہ النجم میں معراج النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ذکر فرمایا ہے اسی طرح قائل ہیں، ہمارا عقیدہ یہ ہے کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو روحانی نہیں بلکہ جسمانی طور پر معراج ہوا ہے اور انہوں نے نعلین سمیت عرش معلی کو زینت بخشی ہے اور ہم یہ بھی سمجھتے ہیں کہ اس معراج میں سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی عظمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوا بلکہ ان کے تشریف لے جانے سے عرش کی عظمت میں اضافہ ہوا ہے اور ان کا وہاں تشریف لے جانا عرش اِلٰہی کیلئے قابل فخر اعزاز ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار