

Loading content...
اس عالم امکان کا ہیولیٰ ]مادہ تخلیق [ولی مطلق کے مبارک ہاتھوں میں مسخر ہوتا ہے وہ جیسے چاہے اسے زیر و زبر یا تہہ و بالا کر سکتا ہے ان کیلئے اس عالم ہی میں اللہ کا وہ تحریری پیغام پہنچا ہوا ہے جس کے بارے میں ہمیں سرور دوجہاں صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے آگاہ فرمایا ہے کہ اہل بہشت کوبہشت میں یہ تحریری پیغام ملے گا ] یہ تحریر[ رب حی و قیوم کی طرف سے ہے کہ جس پر موت نہیں، اس حی و قیوم عبد کیلئے جس کیلئے کبھی موت نہیں ہے، اما بعد میں جب کسی چیز کو کن کہتا ہوں تو وہ پیداہوجاتی ہے اب میں نے تمہیں ایسا بنادیا ہے کہ تم بھی جس چیز کے بارے میں کن کہوگے وہ پیدا ہوجائے گی ] یعنی تمہیں حامل تکوین بنادیا گیا ہے [
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار