

Loading content...
مذہب و مسلک آل محمدؐ علیہم الصلوات والسلام کا معجزے کے بارے میں یہ عقیدہ ہے کہ یہ معجز نما کا ذاتی فعل ہوتا ہے اور یہ اس وقت صادر ہوتا ہے جب اسے اپنے عہدہ ہائے اِلٰہیہ کا اظہار مقصود ہوتا ہے جیسا کہ جناب امام خمینی رحمة اللہ علیہ فرماتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار