

Loading content...
اور یہ کلیہ ہی غلط ہے کہ صلاحیت گناہ کے باوجود گناہ نہ کرنا ہی باعث فضلیت ہے ہاں انسان کی حد تک ہم اسے شاید اپلائی (Apply) کر سکیں مگر عرفا نے اس کلیے کو کلی طور پر غلط بتایا ہے اور اس کی سختی سے تردید فرمائی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار