

Loading content...
ایسے ہزاروں سوالات ہیں جن کا جواب دینا کسی کے بس کا روگ نہیں ہے اس لئے سب سوالات کی بوچھاڑ سے بچنے کیلئے یہی واحد راستہ ہے کہ جو عرفا نے اپنایا ہے یعنی یہی عقیدہ رکھا جائے کہ یہ اللہ کا نور ذات اللہ جل جلالہ کی طرح ہمیشہ سے پاک ہے اور اس نور میں صلاحیت گناہ کا تصور کرنا بھی گناہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار