

Loading content...
یا جامہ بشری میں ظہور پذیر ہونے کے بعد ان میں یہ صلاحیت بوجہ مشابہت داخل ہوگئی تھی؟.....اگر بشری مشابہت کی وجہ سے یہ صلاحیت خود بخود پیدا ہوئی ہے تو کیا جب جناب جبرائیل علیہ السلام بشری شکل میں تشریف لاتے تھے یعنی دحیہ کلبی کی شکل میں، یا جناب مریم سلام اللہ علیہا کے پاس انسانی شکل میں آئے تھے تو اس وقت کیا ان میں بھی یہی صلاحیت پیدا ہوگئی تھی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار