

Loading content...
دوستو! عبدیت وہ مقام ہے کہ جہاں گناہ کا تصور بھی نہیں ہوسکتا یہی وہ مقام ہے جو ماتشاؤن الا ان یشاء اللہ کا مقام ہے، ان پاک ذوات میں تو اللہ جل جلالہ کی مشیت ہی کار فرما ہے نہ ہی ان کی اپنی کوئی سوچ ہے، نہ ہی کوئی فعل ان کا اپنا ہے، نہ ہی کوئی قول ان کا اپنا ہے، ماینطق عن الھویٰ… سے ثابت ہے کہ ان سے جو بھی صادر ہوتا ہے وہ اُدھر سے آتا ہے اب اگر ان میں کوئی صلاحیت ہے تو وہ بھی اللہ جل جلالہ کی صلاحیت ہی سے مشتق ہے تو ان میں صلاحیت گناہ کہاں سے پیدا ہوئی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار