

Loading content...
اس کے بارے میں کئی لوگ کہتے ہیں کہ چونکہ معصومین علیہم الصلوات والسلام میں صلاحیت گنا ہوتی ہے اور اس کے باوجود وہ گناہ نہیں کرتے چنانچہ وہ ملکوت سے افضل ہیں کیونکہ ملکوت معصوم مجبور ہیں حالانکہ ملکوت کا معصوم مجبور ہونا بھی اپنے مقام پر کلی طور پر ثابت نہیں ہے جیسا کہ واقعہ دردائیل و واقعہ فطرس و واقعہ ہاروت و ماروت سے ثابت ہے کہ ان سے خلاف منشائے اِلٰہی کچھ نہ کچھ صادر ہوا اور انہیں سزائیں بھی ملیں معتوب بھی رہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار