

Loading content...
دوستو! ہمارے عقائد میں سے ایک عقیدہ یہ بھی ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا نور پوری کائنات میں موجود ہے ان سے کائنات کا کوئی گوشہ کوئی کونہ خالی نہیں ہے، یہ جہاں بھی چاہتے ہیں اپنی ذات کو ظاہر فرما دیتے ہیں اور کائنات کے ہر ذرے کے ساتھ ان کو معیت کلی حاصل ہے جیسا کہ جناب آیة اللہ روح اللہ خمینی رحمة اللہ علیہفرماتے ہیں کہ ان کی معیت عام معیت نہیں بلکہ معیت قیومیہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار