

Loading content...
اگر کسی کا عقیدہ یہ ہے تو اس کا مسلک اہل بیت علیہم الصلوات والسلام سے کوئی تعلق نہیں بلکہ ہمارا عقیدہ یہی ہے کہ دونوں جہاں، دنیا، عقبیٰ، کائنات ظاہری و باطنی، سب سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کیلئے بنی ہے اِس لئے وہ اور ان کی اولاد اطہار علیہم الصلوات والسلام میں سے جو بھی چاہے بدست خود اور اپنی قدرت کاملہ سے تصرف فرما سکتے ہیں اور بوقت اظہار ربوبیت ان کا نماز اور دعا کرنا ان کا انکسار ہے نہ کہ دلیل احتیاج و عجز ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار