

Loading content...
فرماتے ہیں کہ اسی وجہ سے پیغمبران و رسل علیہم السلام اور اولیائے راشدون علیہم الصلوات والسلام اظہار کرامت سے احتراز فرماتے تھے کیونکہ معجزات کا اظہار دراصل ان کی ربوبیت اِلٰہیہ کی ایک شاخ ہوتا ہے اور عوالم عالیہ و بالا اور عوالم سفلیہ و مادیہ میں قدرت و سلطنت و ولایت و تصرف کا اظہار ہوتا ہے یہی ذوات مقدسہ صرف چند
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار