

Loading content...
دوستو! شیعہ عقیدہ یہ بھی ہے کہ سارے عالمین (ماسویٰ اللہ تعالیٰ) کی تخلیق و تکوین کی وجہ عرفان اِلٰہی ہے اور بھی ایک حقیقت ہے کہ اس کے عرفان کا واحد و کامل ذریعہ سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا نور اوّل ہے جیسا کہ حدیث قدسی میں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار