

Loading content...
حقیقت خلافت و ولایت اللہ جل جلالہ کا وہ مقام غیبیہ ہے جسے نہ ہی تعینات سے متعین کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی اسے کسی صفت سے موصوف کر کے اس کی توصیف کی جا سکتی ہے اور نہ ہی وہ کسی آئینہ دار میں اظہار فرما سکتا ہے کیونکہ اس کی کوئی روحانی ہئیت ہوتی ہی نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار