

Loading content...
اور ہمارا عقیدہ یہ بھی ہے کہ نور اوّل سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خلافت میں حقائق اِلٰہیہ جمع ہیں اور ان کی خلافت کی حقیقت اتنی بلند ہے کہ وہ خود اسماو صفات اِلٰہیہ کیلئے فیض اِلٰہی کا وسیلہ ہے اور اس کی عظمت و اسراریت کو سمجھنا عقول عالمین کے بس کا روگ نہیں ہے جیسا حضرت امام خمینی رحمة اللہ علیہ فرماتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار