

Loading content...
شیعہ عقیدہ ہے کہ اللہ کے نور اوّل حبیب اکبر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہی حقیقی خلیفة اللہ فی العالمین ہیں اور جناب آدم علیہ السلام سے لے کر جناب عیسیٰ علیہ السلام تک جو استخلاف و خلافت اِلٰہی نظر آتی ہے وہ جزوی ہونے کی وجہ سے سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خلافت کا درجہ رکھتی ہے نہ کہ اللہ جل جلالہ کی… اس کا ثبوت یہ ہے کہ جناب آدم علیہ السلام کی تخلیق کے وقت خالق نے فرمایا …انی جاعل فی الارض خلیفہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار