

Loading content...
دوستو! یہ بھی ہمارا عقیدہ ہے کہ شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم عالم الغیب و الشہادة ہیں اور ان سے کائنات کی کوئی چیز مخفی نہیں ہے کیونکہ یہ عین اللہ ناظرہ ہیں یعنی اللہ کی دیکھنے والی آنکھیں ہیں …آپ خود سوچیں کہ کیا کوئی بھی انسان یہ سوچ سکتا ہے کہ اللہ کی آنکھوں سے کوئی چیز اوجھل ہو؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار