

Loading content...
خود جناب جبرائیل علیہ السلام جب اپنی تخلیق کے لمحہ اوّلیہ میں محتاج ہدایت ہوئے تو امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام نے انہیں جواب تعلیم فرمایا یعنی وہ باب علم سے علم کے شہر میں داخل ہوئے اس کی تفصیل میں اپنے خطبات میں پیش کرچکا ہوں یہاں صرف نتائج دے رہا ہوں تفصیل کیلئے میرے خطبات کے کتب کی طرف رجوع کریں میں نے یہ مثالیں صرف سمجھانے کیلئے دی ہیں حقیقت تو ان سے بہت بلند ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار