

Loading content...
اس مثال میں ایک نقص ہے اور وہ یہ ہے کہ جب سمندر میں سے ایک ڈول لیا جاتا ہے تو اس سمند رکے پانی میں اگرچہ ہمیں کوئی کمی واقع ہوتی نظر نہ آئے مگر اس میں اس ایک ڈول پانی کی کمی ہوجاتی ہے مگر ان انوار اِلٰہیہ کے مشتق ہونے سے نور اِلٰہی میں کوئی کمی واقع نہیں ہو سکتی جیسے ایک چراغ سے دوسرا چراغ جلایا جائے تو اس چراغ اوّل کی لو میں کوئی کمی واقع نہیں ہوتی اور اس چراغ کی لو کے سارے صفات دوسرے چراغ میں بعینہ منتقل بھی ہوجاتے ہیںاس لئے انہیں کسی اور سے علم حاصل کرنے کی ضرورت ہی نہیں ہے بلکہ انہی کا علم اللہ کا علم ہے بلکہ یہ ذوات قدسیہ خود اللہ کے مجسم علم ہیں اسی لئے انہوں نے فرمایا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار