

Loading content...
آپ کو سمجھانے کیلئے عرض کر رہا ہوں کہ اس کی مثال ایسی ہے کہ جیسے کوئی آدمی جب سمندر سے ایک ڈول پانی کا لیتا ہے تو اس ڈول میں جنتا بھی پانی آتا ہے اس میں سمندر کے پانی کے سارے اجزااسی تناسب سے موجود ہوتے ہیں یعنی اگر سمند رمیں نمکیات دس فیصد ہیں تو اس کے ایک قطرے میں بھی وہی تناسب ہوگا، اسی طرح اللہ کے نور سے جب ان کا نور اشتقاق پذیر ہوا تو اس کے صفات بھی ان میں اسی تناسب سے ان کے نور ِذات میں شامل ہوئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار