

Loading content...
ہمارا یہ عقیدہ ہے کہ اللہ کا نور ذات ہمہ کل علم ہی ہے اور اس میں جہل کا تصور کرنا بھی کفر ہے اور ان انوار قدسیہ کا نور اللہ کے نور ذات سے جب مشتق ہوا تو اللہ کے نور ِذات کا علم ِاحاطی بھی اپنے جملہ صفات نافذہ سمیت ان کی ذات کا حصہ بنا نہ کہ اللہ کا نور تو ان میں آیا اور اپنے خصوصیات کو وہیں چھوڑ کر آیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار