Loading content...
یعنی ملکوت نے تسبیح و تہلیل ہم سے سیکھی ہے …اب آپ خود سوچیں کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ جو عالم ازل میں انہی جناب سے سبق سیکھتے ہیں وہ یہاں اس دنیا میں آنے کے بعد ان کے استاد کیسے بن سکتے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار