

Loading content...
انبیا ماسلف علیہم السلام حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے دور کا تعلق رکھتے تھے یعنی ان کے ارواح شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکے پسینے سے خلق ہوئے تھے اور شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانہ غیاب کے بعد جو اولیا مطلق علیہم الصلوات والسلام کا سلسلہ شروع ہوا ہے وہ ان کے نور ذات سے مشتق نور ہیں جن کے بارے میں یہ فرمایا دیا گیا ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار