

Loading content...
دوستو! یہاں یہ وضاحت کرنا چاہوں گا کہ ظاہری منصب نبوت میں ایک خلا پیدا ہوتا رہتا ہے جسے شرعی اصطلاح میں زمانۂ فترة کہتے ہیں مگر مرتبہ ولایت میں ایک لمحے کیلئے بھی خلا پیدا نہیں ہو سکتا کیونکہ اگر حجت اللہ کا وجود ایک لمحے کیلئے بھی ہٹا لیا جائے تو یہ زمین اپنے اہالیان سمیت فنا ہوجائے اور حجت وہی ہوتا ہے جو ولی مطلق ہوتا ہے چاہے وہ نیابتاً ہو یا اصالتا ً… اس لئے ہمارے عقائد میںسے یہ عقیدہ بھی اہمیت کا حامل ہے کہ ہم ہر زمانے میں ایک ولی مطلق علیہ الصلوات والسلام کے وجود کو واجب سمجھتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار