

Loading content...
اصل بات یہ ہے کہ جتنے بھی انبیا علیہم السلام تخلیق ہوئے ہیں اور اس دنیا میں تشریف لائے ہیں تو وہ اس انسان ظلوم و جہول کو سدھارنے کیلئے نہیں آئے بلکہ اس عظیم کائنات کا نظام چلانے کیلئے خلق ہوئے تھے اور انہوں نے اس نظام کے اندر موجود انسان کو بھی اس کے مالک و خالق کی طرف راستہ دکھایا اور پتھر بھی کھائے، ظلم بھی اٹھائے، شہید بھی ہوئے، مگر وہ جب تک ظاہری طور پر رہے ہیں نظام کائنات کو شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نیابت میں چلاتے رہے ہیں جب مالک نے چاہا تو ان کی جگہ دوسرے نبی کو متعین فرمادیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار