

Loading content...
اگر اس تناظر میں آپ دیکھیں گے تو پتہ چلے گا کہ جناب عیسیٰ علیہ السلام نے تبلیغ فرمائی ان کے زمانے تک ان کے حمایتی محدود رہے ان کے بعد حوارین نے تبلیغ کی اور ان میں سے ایک جماعت کو اپنے ساتھ ملا لیا اس کے بعد ان کے اصل مقصد کے خلاف تبلیغ ہونے لگی اور اس کے بعد جو نتائج ہیں وہ آج یورپ کے ساحلوں اور کلبوں میں دیکھے جا سکتے ہیں اسی طرح عالم اسلام میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ کسی سے مخفی نہیں ہے اور اگر ہم شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی تبلیغ کا جائزہ لیں تو آج اس کی مقصدیت نظر ہی نہیں آتی یعنی جب کروڑوں مسلمانوں میں سے صرف چند افراد ہی پاس ہورہے ہوں تو اس سکول کی افادیت کا تناسب کیا مانا جائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار