

Loading content...
دوستو! یہ بھی یاد رہے کہ یہ عہدہ ولایت مطلقہ ایسے فرد کونیابتاً نہیں مل سکتا جو حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نور سے کسی نہ کسی طرح سے مشتق نہیں یعنی ولی مطلق کا نائب وہی ہو سکتا ہے جو ان کے نور سے کسی نہ کسی طرح سے جڑا ہوا ہو کیونکہ انبیا ماسلف علیہم السلام کے ارواح کی تخلیق حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی جسم نورانی کے پسینے سے ہوئی ہے اس لئے انہیں یہ منصب اس نسبت سے ملا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار